Friday, 8 March 2013

کہتے ہیں کہ انسان کو بےکار نہیں بھیجا

0 comments

کہتے ہیں کہ انسان کو بےکار نہیں بھیجا، سچ ہے پر ہم یہ بھی کہتے ہیں کہ ہر انسان کو فن دے کر فنکار بنا کر بھیجا گیا ہے بس ضرورت اس امر کی ہے کہ اس فن کو تراشہ جائے ، حوصلہ دیا جائے ، اختیار دیا جائے ، موقعہ دیا جائے تاکہ فن کا ظہور ہو سکے. عاجز

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔