Friday, 8 March 2013

طوطے کو ازل سے قید رکھنے کا رواج

0 comments

اگر طوطے کو ازل سے قید رکھنے کا رواج نہ ہوتا تو آج آپ اور ہم اسے بےوفا نہ کہہ رہے ہوتے....یہی مثال انسان کی ہے، کہ اگر انسان کو بھی مخصوص فکر، فلسفے، تہذیب، مسلک اور مذہب میں قید کر دیا جائے تو وہ اپنی ذات سے فقط نقائص کا ظہور کرے گا، نہ کے کمالات کا..عاجز

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔